Popular Posts

Friday, July 8, 2016

واجبات اسلام

اسلام میں مشہور واجبات یہ ہیں 
نماز وتر، غنی پر صدقہ فطر، غنی پرعید الاضحٰی کی قربانی، اپنے اقارب کا نفقہ جبکہ وہ عاجز ہوں، ماںباپ کی خدمت اور زیارت کرنا، عورت پر خاوند کی خدمت کرنا، کسی پیغمبر کا اسم مبارک پرھتے یا سنتے وقت درود شریف پڑھنا بعض کے نزدیک ہر بار پڑھنا واجب ہے بعض کے نزدیک تین دفعہ پڑھنا واجب ہے اور بعض کے نزدیک ایک دفعہ واجب اور ہر بار مستحب ہے اور بعض کے نزدیک واجب نہیںبلکہ ہر بار مستحب ہے اور جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم مبارک سُنے یا پڑھے تو آپ پر درود شریف پڑھنا پہلی دفعہ واجب اور ہر بار پڑھنا مستحب ہے، جب کسے صحابی کا نام سنے تو رضی اللہ عنہ کہنا بعض کے نزدیک واجب اور بعض کے نزدیک مستحب ہے، ہمسایہ کا حق ادا کرنا اس پر ظلم نہ کرنا اور اسکو نفع پہچانا، طواف کعبہ کے لئے وضو، کافر جنبی جب اسلام لائے توغسل کرنا واجب ہےاگر جنبی نہ ہو تو اس کا غسل کرنا مستحب ہے، جب نابالغ عمر کے لحاظ سے بالغ ہو اور اس کے بعد اس کو احتلام ۔ ہو یا بلوغ کی ابتدائی عمرسے پہلےاحتلام کے ساتہ بالغ ہو تو اس کو غسل کرنا 

No comments:

Post a Comment

Majlis e zikar

" />If you cannot see the audio controls, If you cannot see the audio controls, listen/download the audio file here">listen/download the audio file here