Popular Posts

Wednesday, June 29, 2016

البرکات المکیہ فی الصلوات النبی


In this Amazing and endless book of durood sharif the author
god blessed him ,he collected  more than 800 names of Rasulallah Peace be upon him in the form of durood sharif, from authentic books of hadith after endless research.
درود شریف کی اس انتہایی مبارک اور عجیب کتاب میں مصنف ولی کامل حضرت  محمد موسی روحانی بازی رح نے رسول الله
صلى الله عليه وسلم کے 800 سے زائد اسماء کو احادیث کی مستند کتابوں  سے انتہایی تحقیق کے بعد درود شریف کی شکل میں جمع فرمایا ہے مشکلات کے حل اور روحانی ترقی کے لیے آزمودہ ہے
کوشش کریں کہ رمضان کے آخری عشرے میں روزانہ ایک دفعہ ختم کریں اگر یہ ممکن نہ ہو تو کم سے کم ہر طاق رات اہتمام سے ختم کریں دعاؤں میں اس عاصی کو بھی یاد رکھیں صدقہ جاریہ کے لیے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

No comments:

Post a Comment

Majlis e zikar

" />If you cannot see the audio controls, If you cannot see the audio controls, listen/download the audio file here">listen/download the audio file here