🕋 وہ دس عظیم صحابہ کرام رضی اللہ عنہم
جنہیں نبی اکرم ﷺ نے جنت کی خوشخبری دی
اسی دنیا میں!
یہ وہ عظیم لوگ تھے جنہوں نے دین کے لیے جان، مال، وقت سب قربان کر دیا۔
🌴 ان کی زندگی ہمارے لیے روشنی کا مینار ہے۔
🟢 *عَشَرَہ مُبَشَّرَہ کے نام اور مختصر تعارف:*
1️⃣ حضرت ابوبکر صدیقؓ
💎 سب سے پہلے ایمان لانے والے مرد، سچائی کی پہچان۔
2️⃣ حضرت عمر فاروقؓ
⚖️ حق و عدل کے علمبردار، جن کے اسلام سے دین کو عزت ملی۔
3️⃣ حضرت عثمان غنیؓ
📖 قرآن کے نُسخے عام کیے، بہت زیادہ صدقہ دینے والے۔
4️⃣ حضرت علی المرتضیٰؓ
🗡️ بہادر، علم والے، نبی ﷺ کے چچا زاد اور داماد۔
5️⃣ حضرت طلحہؓ
🛡️ اُحد کے دن نبی ﷺ کے آگے ڈھال بن گئے۔
6️⃣ حضرت زبیرؓ
🗡️ نبی ﷺ کے خاص محافظ، حضرت صفیہ کے بیٹے۔
7️⃣ حضرت عبدالرحمٰن بن عوفؓ
💰 بڑے تاجر، مگر دل کے دریا – بہت صدقہ کیا۔
8️⃣ حضرت سعد بن ابی وقاصؓ
🎯 بہترین تیر انداز، دعاؤں کے قبول ہونے والے۔
9️⃣ حضرت سعید بن زیدؓ
🌙 وہ جن کے والد بھی توحید پر تھے، بہت نرم دل اور سچے۔
🔟 حضرت ابو عبیدہ بن الجراحؓ
🛡️ امت کے امین، سادہ زندگی گزارنے والے۔